طبعی جغرافیہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ جغرافیہ جس میں خشکی و تری کی قدرتی کیفیات سے بحث ہو یا زمین کی تمام اشیا کی وجوہات بیان کی جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ جغرافیہ جس میں خشکی و تری کی قدرتی کیفیات سے بحث ہو یا زمین کی تمام اشیا کی وجوہات بیان کی جائیں۔